کورونا وائرس (کووڈ-19) عالمی وبا کے دوران WhatsApp رابطہ قائم رکھنے میں کس طرح آپ کی مدد کر سکتا ہے

WhatsApp ان لوگوں کے ساتھ رابطہ قائم رکھنے میں مدد کرتا ہے جو آپ کیلئے سب سے زیادہ اہم ہیں۔ اپنے دوستوں اور فیملی کا خیال رکھنے، صحت سے متعلق تازہ ترین آفیشل معلومات سے اپ ٹو ڈیٹ رہنے اور ذمہ داری کے ساتھ معلومات شیئر کرنے کی خاطر WhatsApp استعمال کرنے کے کچھ طریقے یہ ہیں۔

دور سے جڑیں

چاہے آپ اپنے پیاروں کے پاس موجود نہ ہوں تب بھی ان سے رابطے میں رہنے اور سپورٹ فراہم کرنے کیلئے گروپس، صوتی اور ویڈیو کالز جیسی WhatsApp خصوصیات استعمال کریں۔

معلومات کے قابل اعتماد ذرائع منتخب کریں

مقامی، قومی اور عالمی تنظیموں سے جڑیں۔ تازہ ترین معلومات اور گائیڈ لائنز کیلئے قابل اعتماد ذرائع جیسے کہ عالمی ادارہ صحت یا اپنی قومی وزارت برائے صحت کی طرف رجوع کریں۔

افواہیں پھیلنے سے روکنے میں مدد کریں

آپ کو موصول ہونے والے پیغامات پر غور کریں کیونکہ کورونا وائرس سے متعلق آپ کو موصول ہونے والی ہر چیز درست ہونا ضروری نہیں ہے۔ دیگر قابل اعتماد سرکاری ذرائع یا حقائق کے جائزہ کاروں کی مدد سے حقائق کی توثیق کریں۔ اگر آپ کو کسی چیز کے درست ہونے کے حوالے سے یقین نہ ہو تو اسے فارورڈ نہ کریں۔

کمیونٹی لیڈرز

اس چیلنج کا سامنا کرتے وقت ہم آپ کو کمیونٹی لیڈرز سپورٹ فراہم کرنے کیلئے پُرعزم ہیں۔ اس وقت جب لوگ کورونا وائرس کی وجہ سے پریشانی میں مبتلا ہیں جانیں کہ آپ اپنی کمیونٹی کو مطلع کرنے اور اس سے جڑے رہنے کیلئے WhatsApp کیسے استعمال کر سکتے ہیں۔

کہانیاں

دیکھیں کہ اس مشکل وقت میں لوگ اپنی کمیونٹیز کے ساتھ رابطے میں رہنے کیلئے کس طرح WhatsApp استعمال کر رہے ہیں:
  • میڈرڈ کے ایک علاقے میں طلبا نے اسکول بند ہونے کی وجہ سے متاثر ہونے والے بچوں کا خیال رکھنے کیلئے WhatsApp گروپ بنایا: مضمون یہاں پڑھیں >
  • اطالوی میئرز کا گروپ WhatsApp کے ذریعے رابطے میں رہتا ہے: مضمون یہاں پڑھیں >
  • ناپولی، اٹلی میں ایلیمینٹری اسکولز نے بند ہونے کے باوجود تدریسی عمل جاری رکھا ہے، فیملیز کو WhatsApp کے ذریعے اسائنمنٹس بھیجے جا رہے ہیں: مضمون یہاں پڑھیں >
  • https://afzalchohan.blogspot.com/2020/03/19-whatsapp.html
    ذاتی دورے معطل کرنے کے بعد مارکے علاقے کے ریٹائرمنٹ ہوم نے مہمانوں اور ان کی فیملیز کے بیچ WhatsApp ویڈیو کالنگ کی سہولت فراہم کی: مضمون یہاں پڑھیں >
  • میڈرڈ میں مقامی ریسٹورنٹس ہسپتالوں میں کھانے کی فراہمی کیلئے مل کر کام کرنے کی خاطر WhatsApp استعمال کر رہے ہیں: مضمون یہاں پڑھیں >
  • ہسپتالوں کی گنجائش کے حوالے سے تازہ ترین اپ ڈیٹس حاصل کرنے کیلئے پیرس میں طبی پروفیشنلز نے WhatsApp گروپ بنایا: مضمون یہاں پڑھیں >
  • https://afzalchohan.blogspot.com/2020/03/19-whatsapp.html
    کوئمبتور، بھارت میں آفیشلز WhatsApp کے ذریعے میٹنگز منعقد کر رہے ہیں: مضمون یہاں پڑھیں >
  • امریکہ میں غیر منفعتی تنظیم نے کورونا وائرس سے متعلق معلومات کیلئے WhatsApp ہیلپ لائن فعال کی: مضمون یہاں پڑھیں >
  • https://afzalchohan.blogspot.com/2020/03/19-whatsapp.html فلوریانوپولس، برازیل میں مریض WhatsApp کے ذریعے اپائنٹمنٹس شیڈول کر سکتے ہیں اور سوالات پوچھ سکتے ہیں: مضمون یہاں پڑھیں >

تبصرے

https://www.youtube.com/watch?v=Xro3J3OTYHg&list=RDMMXro3J3OTYHg&index=2

Nahamat ka khazeena

New trick https://www.facebook.com/Tienshi-international-105046173583079/ Es page ko fallow aur like kre

my new blog