اشاعتیں

نومبر 25, 2019 سے پوسٹس دکھائی جا رہی ہیں

Nahamat ka khazeena

https://www.google.com/adsense/new/u/0/pub-9284986655655705/sites/my-sites/new *حضرت محمد ﷺ* کی *حدیث* کا مفہوم  ہے کہ  جو  شخص میری امت کے فائدے اور دین کے کام کے واسطے  *40* *حدیثیں* دوسروں کو سنادے اور حفظ کرے گا  *اللہ ﷻ* اس کو  قیامت کے دن *عالموں* اور *شہیدوں* کی صف میں اٹھاوے گا اور فرمائے گا کہ جس دروازے سے چاہو *جنت* میں داخل ہو میں نے  یہ *حدیثیں* یہ سوچ کر لکھی ہیں کہ میرے دوسرے *مسلمان بھاٸی* اس بشارت کے مستحق ہو جاٸیں دوستو *حدیث* میں آتا کہ  جو شخص دوسروں کو نیکی کی راہ پے  گامزن کرے اس کو نیکی کرنے والے کے برابر اجر ہو گا *احادیث  درج ذیل  ہیں:* *1۔ اعمال  کا  دارومدار   نیت   پر  ہے* *(بخاری ، مسلم)* *2۔  مسلمان  وہ  ہے  جس  کے  ہاتھ اور زبان*   *سے  دوسرا  مسلمان  محفوظ  ہو*  *( مسلم)* *3۔ چغل  خور  جنت  میں  داخل  نہ  ہوگا* *( بخاری ، مسلم)* *4۔ پاکیزگی  ایمان...