اشاعتیں

جولائی 7, 2020 سے پوسٹس دکھائی جا رہی ہیں

مندر ایشو پر اعتراض ہے

تصویر
یہ غلط فہمی دور کر لیں کہ پاکستان اسلامی ریاست ہے جو لوگ آپ کو بتاتے ہیں کہ پاکستان مذہبی ریاست ہے، ان کی نجی زندگیوں میں دور دور تک مذہبی اخلاقیات کا کوئی عمل دخل نہیں ہے۔ ایڈووکیٹ حیدر سید  سوموار 6 جولائی 2020 16:30 (اے ایف پی) مندر کی سرکاری پیسے سے ہونے والی تعمیر رک جائے گی۔ یہ شروع ہی اس لیے کی گئی تھی کہ اسے روکا جا سکے۔ مگر کیوں؟ یہ سمجھنے کے لیے ایک بڑی غلط فہمی اپنے ذہن سے نکال دیجیے۔ عام آدمی سے لے کر علمائے کرام، قانون دانوں اور ججوں تک کو یہ غلط فہمی ہے یا وہ عوام کو اس بات کا یقین دلائے رکھنے پر مامور ہیں کہ پاکستان اسلامی ریاست ہے۔ اس غلط فہمی کو دور کر لیجیے۔ پاکستان ہرگز اسلامی ریاست نہیں ہے، اور نہ ہی ایسا ہونا کبھی ممکن تھا۔ بس آپ کو ایسا بتایا جاتا ہے، اور یہ جو آپ کو ایسا بتانے والے ہیں ان کی اپنی نجی زندگیوں میں دور دور تک کسی بھی مذہبی تقسیم یا مذہبی اخلاقیات کا کوئی عمل دخل نہیں ہے۔ اگر کبھی الحاد کا چورن بیچ کر بھی ان کی بالادستی قائم رہتی ہو تو وہ اسے بیچن...